( ناظم حسین – ای این این نمائندہ )
آذاد کشمیر بھر میں دوبارہ سے لاک ڈاون کا فیصلہ
آذاد کشمیر بھر میں دوبارہ سے لاک ڈاون کا فیصلہ.
وزیراعظم آذاد کشمیر کی سربراہی میں ہونے والے اعلیٰ
سطحی اجلاس میں فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز
کی بنیاد پر کیا گیا آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح
8.3 فیصد ہے
یہ خبر ( ناظم حسین – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے