لوٹ مار کی سیاست کرنیوالوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی:عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کرنیوالوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی، پی ٹی آئی حکومت نے پہلی بار بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا۔

سردارعثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کےبتوں کوپاش پاش کیا، ماضی میں جن لوگوں پرکوئی ہاتھ نہیں ڈالتا تھا آج وہ قانون کی گرفت میں ہیں، کرپٹ عناصر کا احتساب تحریک انصاف کا منشور ہے، پی ٹی آئی حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ لوٹ مار کا دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنی اصل منزل ضرور پائےگا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احتیاط نہ برتی تو کورونا وبا واپس آسکتی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ کا انتباہ

Sun Oct 4 , 2020
احتیاط نہ برتی تو کورونا وبا واپس آسکتی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ نے ایک بار پھر خبردار کر دیا۔ کورونا ایڈوائزری گروپ نے موذی وائرس بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی، حکام کا کہنا ہے کہ ایس اوپیز پر عمل نہ کیا تو کورونا بارے آنے والے دن خطرناک ہو […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031