دادو : شہریوں کا امن کی بحالی کیلئے احتجاج

سید سفیر حسین نقوی

دادو میں بدامنی کا جن بوتل سے باہر لوگ غیر محفوظ پولیس امن کرانے میں ناکام شہری ہر آئے دن لوٹنے لگے

دادو ضلع بھر میں چوروں نے پنجے گھاڑ لیئے پوليس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام شہریوں کا امن کی بحالی کیلئے احتجاج سماجی تنظیم سندھ عوامی ستھ کے زیر اہتمام دادو پریس پر احتجاج مظاہریں کی جانب دادو میں امن بحال کروں کے نعرے لگائے گئے

مظاہرین خادم حسين چانڈیو، جی ایم پنہور، رویام سندھی سمیت دیگر نے کہا دادو پوليس امن کروانے میں ناکام ہوگئی ہے

ہر آئے دن شہریوں کی چوریاں ہورہی ہیں پولیس چوروں کے پڑنے میں ناکام ہے ڈاکوؤں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے مظاہریں نے الزام عائد کیا کے پولیس اور چوروں کی ملی بھگت سے شہری لوٹے جا رہیں ہیں مظاہریں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
کیا ہے.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلام آباد پریس کلب کے سامنے یاسین ملک کی رہائی کے لیے احتجاج کیا

Sun Oct 4 , 2020
اسلام آباد : ( نمائندہ ای این این – شیرزمین میڈیا رپورٹر ) اسلام آباد پریس کلب کے سامنے یاسین ملک کی رہائی کے لیے احتجاج کیا یاسین ملک کی بیوی نے بھی شرکت کی ۔ https://youtu.be/kSYAi3_duNs

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031