دادو رپورٹ سید سفیر حسین نقوی
دادو تحصیل جوہی میں میونسپل ٹاؤن ملازمین کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج فوری طور مطالبات کی منظوری کا مطالبہ
جوہی میں لوکل گورنمنٹ ایمپلائیز یونین سندھ اور چیئرمین آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کی کال پر جوہی میں بلدیاتی ملازمین کو ٹریزری کے تحت تنخواہیں جاری نہ کرنے کے خلاف بخاری یونین کی کال پر میونسپل ملازمین کا احتجاج مظاہریں خمیسو جمالی، اشرف جمالی، شمس الدین پہنور، ابراہیم جمالی، اعظم کھوسو، نثار احمد جیسر سمیت دیگر نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا مظاہریں نے کہا محکموں میں ملازمین کو ماہوار پئرول سلپ کی تحت تنخواہیں دی جارہی ہیں جب کے پوری سندھ کے اندر بلدیاتی کھاتے میونسپل ٹائون کامیٹی کے ہزاروں ملازمین کو ابھی تک ٹریزری کے تحت نہ کرنے کی وخہ سے میونسپل ٹائون ملازمین کو شدید مشکلات درپیش ہیں انہوں نے کہا میونسپل ٹائون ملازمین کو ٹریزری میں ضم کرکے پئرول جاری کئے جائیں دیگر صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا.