سید سفیر حسین نقوی
دادو میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے چانڈکا ہسپتال لاڑکانہ کے ایم ایس کے خلاف چلتی احتجاجی تحریک کو 22 زور بیت گئے
تاہم مطالبات منظور ناہوسکے
دادو میں پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب 22ویں روز بھی احتجاج مظاہریں کی جانب سے او پی ڈی کا بائیکاٹ چانڈکا ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ارشاد کاضمی کو ہٹانے کا مطالبہ
مظاہریں راجہ رفیق احمد پنہور، نثار احمد لاشاری، امتیاز چانڈیو سمیت دیگر نے کہا
چانڈکا ایم ایس نے مبینہ کرپشن کی بازار گرم کردی ہے ملازمین دشمن پالیسی سمیت چانڈکا ہسپتال کے 12 ملازمین کو جبری کراچی رلیو کیا گیا ہے
ایم ایس چانڈکا اور ایم ایس کوٹڑی کو ہٹا ؤں تحریک جاری ہے مظاہریں نے سندھ حکومت سمیت صحت کھاتے سے اپیل کی کے مبینہ کرپشن اور انتقامی کارروائیوں میں ملوث افسران کے خلاف قانونی کارروائی کرکے انصاف کریں.