غریب آباد کے محلے میں کشمور روڈ پہ افسوسناک حادثہ

کندھ کوٹ : ای این این نیوز رپورٹر – حاکم علی

اس وقت موجودو غریب آباد کے محلے میں کشمور روڈ کندھ کوٹ میں جہاں پے واقع ہوا ہے کہ گٹر کھلی ہونے کے وجہ سے گائے گر گئی ہے

گٹر کے نالوں میں ڈھکن نہ ہونے کے وجہ سے نالوں کے ڈھکن کھلے ہونے کے وجہ سے ہمارے بچے بھی گر جاتے ہیں

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کے پہلے بھی ہمارے بچے گر جاتے ہیں

انتظامیہ لاپروائی کا شکار ہے

ای این این نیوز رپورٹر – حاکم علی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لوٹ مار کی سیاست کرنیوالوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی:عثمان بزدار

Sun Oct 4 , 2020
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کرنیوالوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی، پی ٹی آئی حکومت نے پہلی بار بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا۔ سردارعثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کےبتوں […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031