کندھ کوٹ : تنگوانی تصادم نیوز ڈیسک 2 years ago کندھ کوٹ : رپورٹ حاکم علی تنگوانی ملک اور لاشاری قبائل کے دو گروپوں میں کارو کاری پر تصادم کندہ کوٹ دونوں گروپ کا ایک دوسرے پر ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ڈنڈی لگنے وجاسے 8 افراد زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ھسپتال منتقل کردیا کندہ کوٹ زخمیوں میں تین 3 افراد کی حالت تشویشناک https://youtu.be/Co-noVy1P3EE کندھ کوٹ : رپورٹ ۔ حاکم علی