کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد کی بھرپور کاروائی

محمد شفیق ۔ نمائندہ

کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لیاقت

آباد کی بھرپور کارروائیاں، SOPs کی خلاف ورزی پر چائے خانے، ہوٹلز و فاسٹ فوڈ سینٹرز اور برگر پوائنٹس سربمہر کردیئے

سندھی ہوٹل، ڈاکخانہ سمیت لیاقت آباد کے مختلف علاقوں اور حسین آباد فوڈ اسٹریٹ ودیگر مقامات پر عوامی صحت سے کھلواڑ پر سخت ایکشن

لاپرواہی سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے، کوئی خطرہ مول نہیں لے سکتے، کورنا وائرس سے بچائو کیلئے SOPs پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات اٹھائیں، زین العابدین چنہ

کراچی
کورنا وائرس سے بچائو کیلئے سندھ حکومت کی جاری کردہ SOPs کی خلاف ورزی میں ملوث افراد کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد کی کارروائیاں، متعدد چائے خانے، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ سینٹرز اور برگر پوائنٹس سربمہر کردیئے، تفصیلات کیمطابق کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد زین العابدین چنہ نے سندھی ہوٹل، ڈاکخانہ سمیت لیاقت آباد کے مختلف علاقوں حسین آباد ودیگر مقامات پر چائے خانے، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ سینٹرز اور برگر پوائنٹس سِیل کردیئے، زین العابدین چنہ کا کہنا تھا کہ لاپرواہی کی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے

ہم کوئی خطرہ مول نہیں لے سکتے، سندھ حکومت کی جاری کردہ SOPs اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے سخت اقدات اٹھائیں گے

محمد شفیق ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلاکوٹ بائی پاس روڈ پر روڈ حادثہ

Sun Oct 4 , 2020
رپورٹر – درمون سوٹھڑ مٹی کے قریب اسلاکوٹ بائی پاس روڈ پر روڈ حادثہ نتیجے میں 4 افراد سخت زخمی زخمیوں کو حیدرآباد ریفر کیا گیا ہے

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031