کشمور زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم

کشمور احمد علی نیوز رپورٹر)

کشمور : نادرہ چوک پر زمیں کے تنازع پر چاچڑ و مزاری

برادری کے دو گروپوں میں تصادم.. پولیس ذرائع

دونوں گروپوں کے تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا

تصادم میں ڈنڈے و اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ہے.

پولیس ذرائع

ڈنڈے و اینٹیں لگنے کے باعث 15 سے زائد افراد زخمی.

پولیس ذرائع

زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے. پولیس ذرائع


یہ خبر ( احمد علی نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حسن اقبال کی نیوز رپورٹ

Sun Oct 4 , 2020
حسن اقبال کی نیوز رپورٹ حسن اقبال – ENN رپورٹر

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031