اسلام آباد : پولیس دربار کا انعقاد

( مدثر الیاس کیانی )

اسلام آباد:
آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں پولیس دربار کا انعقاد کیا،

دربار میں اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران سمیت جوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت،

دربار میں نئے ترقی پانے والے 16 ڈی ایس پیز اور 26 انسپکٹرز کو رینک لگائے،

محکمہ پولیس میں پروموشن کا دیرینہ مسئلہ تھا جو میں نے حل کیا، آئی جی اسلام آباد

جب سے چارج سنبھالا تب سے کانسٹیبل سے لیکر ریکارڈ ترقیاں دی گئی ائی جی اسلام آباد

کانسٹیبل سے ایس پی تک 687 جبکہ 85 کلریکل سٹاف کی ترقیاں کی گیئں، آئی جی

آئی جی اسلام آباد نے افسران و جوانوں کے مسائل بھی سنے،اور ان کے حل کے لیے ہدایات جاری کیں،

وزیراعظم پاکستان سے درخواست کرکے شہداء پیکج پنجاب پولیس کے برابر کرایا، آئی جی اسلام آباد

نفری کی کمی دور کرنے کے لیے 1200 کے قریب کانسٹیبلان بھرتی کیے جن کی ٹریننگ آخری مراحل میں ہے، عامر ذوالفقار خان

جلدمزید 1100 کانسٹیبلان بھرتی کیے جائیں گے، آئی جی اسلام آباد

محکمہ پولیس کوکرپشن سے پاک کرنےکے لیے احتساب یونٹ بھی بنایاگیا، آئی جی

رشوت اور کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، عامر ذوالفقار خان

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، آئی جی اسلام آباد

پولیس جوانوں کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، آئی جی اسلام آباد

شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، آئی جی

پہلے سلام پھر کلام کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے، عامر ذوالفقار خان

یہ خبر ( مدثر الیاس کیانی – ڈپٹی بیوروچیف) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمور زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم

Sun Oct 4 , 2020
کشمور احمد علی نیوز رپورٹر) کشمور : نادرہ چوک پر زمیں کے تنازع پر چاچڑ و مزاری برادری کے دو گروپوں میں تصادم.. پولیس ذرائع دونوں گروپوں کے تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا تصادم میں ڈنڈے و اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ہے. پولیس ذرائع ڈنڈے و […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031