( ای این این نمائندہ )
مورو الشہباز یونین کی جانب سے انجینئر طارق کیھر کے
خلاف احتجاجی مظاہرہ
کاشف علی ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این
مورو الشہباز یونین کی جانب سے انجینئر طارق کیھر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
احتجاج کرتے ہوئے عیسا سنگراسی محمد حسن زرداری آکاش کورائی حاکم زرداری حکیم زرداری بخشل زرداری امید علی سولنگی جمیل سنگراسی اور دیگر کا کہنا تھا کہ انجنیئر طارق کیھر اپنا اھدی کا غلط استعمال کرتے ہوئے آنے والے لاکہوں رپیہ ھڑپ کر دیئے ہیں
اور شانکوں سمیت سیلاب کی آنے والے کروڑوں روپے کی بجیٹ بھے حظم کر دی ہے انجنیئر طارق کیھر نے سیکڑوں مزدروں کی تنخواہیں بند کر دی ہیں
مظاھرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے انجنیئر طارق کیھر بااثر شخص ہے جو اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے یونین کے سربراہان پر بلاجواز ایف آئی آر داخل کروائے جا رہے ہے
مظاھرین نے وزیراعظم پاکستان نیب اور ایف آئی ای کو اپیل کی ہے کہ انجنیئر طارق کیھر کے خلاف انکوائری کرائی جائے اور مزدوروں کے تنخواہیں کولی جائیں
یہ خبر( ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے