( ملک لقمان ای این این نیوز )
سانگلہ ہل: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل میں
ادویات کا نایاب پچھلے چند سالوں سے کھانسی کا سیرپ
بھی عوام کے لیے دستیاب نہیں عوام کھانسی کا سرپ
میڈیکل سٹور سے خریدنے پر مجبور سانگلہ ہل کی عوام
کا وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے فوری
نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ
کوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل میں ادویات کی فراہمی کو یقینی
بنایا جائے تا کہ عوام کی مشکلات آسان ھو سکیں.
یہ خبر ( ملک لقمان ای این این نیوز ) نے ارسال کی ہے