( ملک لقمان ای این این نیوز )
انتقال پر ملال
سانگلہ ہل : ملک عاشق حسین سبزی منڈی والے ان کے
بیٹے ملک شاہد. ملک کاشف.ملک جان بابا اور حاجی شان
چشتی کے بھائی ملک زاہد حسین آڑھتی سبزی منڈی والے
جو کے قضاۓ الہی سے وفات پا چکے ہیں جنازے کا اعلان
بعد میں کیا جائے گا.
یہ خبر ( ملک لقمان ای این این نیوز ) نے ارسال کی ہے