پاکپتن : البشیر آئل مل پہ چھاپہ نیوز ڈیسک 3 years ago ( صابر علی ۔ نمائندہ Enn ) نورپور پاکپتن ایس ایچ او تھانہ ڈل وریام رانا عمران کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈل وریام کے علاقہ میں البشیر آئل مل پہ چھاپہ، جعلی ڈی اے پی کھاد کی سینکڑوں بوریاں برآمد، ذرائع کے مطابق جعلی ڈی اے پی کھاد کو پنجاب اور پنجاب سے باہر فروخت کیا جاتا تھا پولیس تھانہ ڈل وریام نے کھاد کو قبضہ میں لے لیا، محکمہ زراعت کی طرف سے استغاثہ موصول ہوتے ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، رانا محمد عمران ایس ایچ او تھانہ ڈل وریام ( صابر علی ۔ نمائندہ Enn )