( دھرمون – ای این این نمائندہ )
تھرپارکر۔ انصاف کے حصول میں ناکامی ۔ زیادتی کا شکار لڑکی نے مایوس ہوکر خودکشی کردی۔ خاندانی زراٸع
تھرپارکر۔ مٹھی کے گائون دلن جو تڑ میں نوجوان لڑکی نے کنویں میں کود کر خودکشی کی۔ خاندانی زراٸع
تھرپارکر۔ مومل بنت کھینراج میگھواڑ نے رات کی تاریکی میں کنوین میں چھلانگ لگاٸی۔ خاندانی زراٸع
تھرپارکر۔ ورثإ کی اطلاع پر چیلہار پولیس نے لاش کو کنوین سے نکالا۔ پولیس زراٸع
تھرپارکر۔ دو سال قبل مذکورہ لڑکی سے تیں افراد نے زیادتی کی تھی ۔ پولیس
تھرپارکر۔ پولیس تھانہ چیلہار پر تیں ملزمان آدم دل ۔ قبول راھمون اور لڑکی کے رشتیدار سواٸی میگھواڑ پر مقدمہ درج ہے ۔ پولیس
یہ خبر ( دھرمون – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔