( ای این این نمائندہ )
تلهار سے غلام شام جانے والا لنک روڈ خستہ حالت میں ٹوٹ پھوٹ کا
شکار ہوگیا علائقہ مکینون کو شدید مشکلات کا سامنا پیش,لنک روڈ
پر مورے بھی اکھڑگئی مسافرون کو جانی مالی نقصان کے خدشے
علاقہ مکینون کا کہنا تہا کے یہ روڈ کئی سالوں سے ایسی حالت میں
ہی ہے جس کا تعمیراتی کام ابھی تک کروایا ہی نہیں گیا۔









یہ خبر ( ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Sun Oct 4 , 2020
رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہو گئی عام انتخابات کے بعد ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار 344 کا اضافہ عام انتخابات کے بعد ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد […]