( سیف الرحمن – نمائندہ )
سمبڑیال نیوز
سبمڑیال ریلوے والوں کی بدمعاشی عروج پر محلہ سلطان پورہ
پھاٹک والا راستہ موٹر سائیکل اور پیدل چلنے والوں کے لیے لوہے کے
راڈ لگا کر زبر دستی بند کر دیا گیا راستہ بند ہونے سے اہل علاقہ
سمیت سکولوں کو آنے والے بچوں اساتذہ اور والدین کو شدید
مشکلات کا۔سامنا ریلوے والوں کے اس اقدام پر لوگ سراپا احتجاج
اہل علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال سے راستہ کو فوراً کھولنے کا
مطالبہ۔
یہ خبر ( سیف الرحمن – نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔