( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر )
مانسہرہ کے علاقے تمبری کا مقامی نوجوان گلریز کالونی راولپنڈی
میں معمولی جھگڑے کے نتیجہ میں قتل ، مُوقع پَر مُوجود لوگوں نے
قاتل کُو پکڑ کَر پولیس کے حوالہ کردیا ۔


یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر ) نے ارسال کی ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Sun Oct 4 , 2020
( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر ) افسوس ناک خبر آج بالاکوٹ ہنگراہی روڈ پر جیپ حادثے کا شکار ہو گئی جس میں ڈرائیور میاں عبدالواحد جاں بحق ھو گیا اور ساتھ ایک چھوٹی بچی بھی فوت ہو گئی۔ یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر ) […]