(بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) کنگرہ سیالکوٹ روڈ تھانہ سبزپیر کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 4افرادشدیدزخمی ایک 10سالہ بچہ جانبحق ظفروال پنڈی موہل کی میاں بیوی اورتین بچوں پرمشتمل سیالکوٹ میں رہائش پذیرفیملی موٹرسائیکل پر گاوں واپس جارہی تھی کہ سامنے […]