محمد سرور ۔ نمائندہ enn
بالاکوٹ کانشیاں بٹسنگڑہ میں اپنی مدد آپ کے تحت نوجوانوں نے مل کر بڑی مشکل سے کھیلنے کے لیے جگہ بنائی
مگر آج جب جنگل کاٹنے والے ٹھیکداروں نے اس جگہ کو مکمل طور پہ ختم کر دیا
جب کہ بڑے درخت گرنے کی وجہ سے چھوٹےدرخت بھی ساتھ ختم کر دیے کوی پوچنے والا نہیں
آج بھی جگہ جگہ لکڑی پڑی ہوی ہے ہم AC بالاکوٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بات پہ فلفور نوٹس لیں
یہ خبر ( محمد سرور ۔ نمائندہ enn) نے ارسال کی ہے۔