( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف
حکومت پنجاب نے 11اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے
سید ظفر حسین اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں کو تبدیلکر کے ان کی خدمات ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب کے سپرد کر دیں
محمد فہیم اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں لگا دیا
شہزاد محبوب اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا تعینات کر دیا
لاہور۔خرم شہزاد اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ لگا دیا
لاہور۔مس اقبال مصطفی اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر اینڈ کوآرڈی نیشن ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ تعینات کر دیا
لاہور۔محکمہ خوراک کی صوابدید پر موجودکامران بشیر کواسسٹنٹ کمشنربھوانہ تعینات کر دیا
لاہور۔احمد نوید سوہری اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کو تبدیل کر کے سب رجسٹرار ملتان سٹی تعینات کر دیا
لاہور۔محمد جعفر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مٹھن کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی تعینات کر دیا
لاہور۔حافظ عبد المنان بیگ اسسٹنٹ کمشنر دریا خان کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مٹھن تعینات کر دیا
لاہور۔ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن کی صوابدید پر موجودماجد بن احمد کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر دریا خانلگا دیا ہے
لاہور۔سیکشن آفیسر (ایڈمن ٹو) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔۔۔
یہ خبر(سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف) نے ارسال کی ہے۔