( انٹرنی رپورٹر- ناظم حسین )
میرپور آزاد کشمیر میں ٹریفک پولیس کی غنڈا گردی.
.
میرپور آزاد کشمیر میں ٹریفک پولیس کی غنڈا گردی بلا وجہ چالان کرنا شروع کر دیے گۓ نماہندہ ای این این کے رپوٹر کو بلا وجہ چالان کر دیا بائیک کے دستاویزات اور
لائسنس ہونے کے با وجود چالان کر دیا وجہ پوچھنے کی صورت میں ہیلمنٹ کا بہانہ بنایا جب کے پورے شہر میں بائیک پر لوگ بغیر ہیلمنٹ کے گومتے ہیں ان میں بھی
امیروں کو بغیر ہیلمنٹ اور لائسنس کے چھوڑ دیا جاتا ہے جبکہ غریبوں سے قانون پر عمل کروایا جاتا ہے کیا قانون صرف غریبوں پر لاگو ہوتا ہے حکومت آزاد کشمیر اور ایس
ایس پی عرفان سلیم صاحب سے التماس ہے کے اگر قانون لاگو کروانا ہے تو سب پر لاگو کروائے جائیں (وہ قومیں ہمیشہ تباھی کا شکار ہوتی ہیں جو امیروں کو چھور
دیتی ہیں اور غریبوں سے زبردستی قانون پر عمل کروایا جاتا ہے
یہ خبر ( انٹرنی رپورٹر- ناظم حسین ) نے ارسال کی ہے