( کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر
زاھد کوش کی درخواست پرتھانہ بھونگ نےنامعلوم ڈاکؤں کیخلاف ڈکیتی کامقدمہ 395تپ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی تفصیل کے مطابق نوراحمد
آباد کے رہائشی زاھد کوش نےتھانہ بھونگ میں درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ گزشتہ شام 7بجے کےقریب کالے والی میں بسم اللہ کریانہ دوکابن کرکے گھر جارہاتھا
کہ راستے میں نامعلوم مسلحہ ڈاکؤں نے موٹر سائیکل تین عدد موبائل فون اور ایک لاکھ پچیس ہزار چھین کر فراز ہوگئے بھونگ پولیس نے زاھد کی درخواست پر
5نامعلوم ڈاکؤں کیخلاف 395کےتحت ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کردی متاثرہ زاھد نے ڈاکؤں کی گرفتاری کامطالبہ کیا لیکن ابھی تک
کوئی ڈاکؤں گرفتار نہ ہوسکا
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔