نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
آج مورخہ: (03.10.2020) مہر شاہد زمان لک ڈپٹی کمشنر نارووال کی ہدایات کے مطابق ۔سیدہ تہنیت بخاری اسسٹنٹ کمشنر نارووال نے چندووال کلاں میں گورنمنٹ
گرلز ہائی اسکول کا دورہ کیا۔ اسکول تمام ایس او پیز کی سختی سے پیروی کر رہا ہے۔ ہر کلاس کو ذاتی طور پر چیک کیا گیا۔عملے کے تمام ممبران موجود تھے اور
مجموعی طور پر صورتحال اطمینان بخش پائی گئی۔
خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے