دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں پولیس کی بڑی کاروائی

(سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ)

دادو کی تحصیل خيرپور ناتھن شاہ میں پولیس کی بڑی کاروائی, ہزاروں لیٹر غیرقانونی طور اسمگل ہونے والہ ايرانی ڈیزل پکڑ لیا

دادو: مبینہ طور غیرقانونی اسمگل ہونے والے ایرانی ڈیزل سے بھرا ٹینکر پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیور پر مقدمہ درج کرلیا

دادو: خیرپور ناتھن شاہ پولیس نے تلھو لنک روڈ پر خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوۓ ملزم شفقت اللہ رند کو ٹینکر کے ساتھ گرفتار کرلیا

دادو: ملزم شفقت اللہ رند مختلف بروکرس سے چوری شُدہ ڈیزل لے کر مختلف شہروں میں اسمگل کرتا ہے, پولیس

دادو: ہمیں اطلاع ملی کے ملزم شفقت اللہ رند آج 15000 ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا ہوا ٹینکر دولتپور لے کر جار رہا ہے, پولیس

دادو: ہم نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ ملزم شفقت اللہ رند کو تلھو لنک روڈ پر گرفتار کرلیا جس کے بعد اُس پر مقدمہ بھی درج کردیا ہے, پولیس


یہ خبر ( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیالکوٹ : خصوصی اجلاس

Sat Oct 3 , 2020
( کرائم رپورٹر- محمد شفیق ) سیالکوٹ 3اکتوبر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ذیشان کی زیر صدارت ضلع سیالکوٹ میں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کا جائزہ لینے کے لیے ایک خصوصی اجلاس تحصیل کونسل کمیٹی روم برقلہ منتخب ہوا اجلاس میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا جائزہ لیا گیا اور […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031