راولپنڈی: شہری اور ٹریفک وارڈن کے مابین تلخ کلامی کا معاملہ

( عمر شہزاد ۔ ای این این نمائندہ )

راولپنڈی:سکیم تھری کے علاقہ میں شہری اور ٹریفک وارڈن کے مابین تلخ کلامی کا معاملہ، سی پی اوراولپنڈی کا نوٹس، ٹریفک وارڈن معطل، سی ٹی اوراولپنڈی کو

انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔تفصیلا ت کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے سکیم تھری میں شہری اورٹریفک وارڈن کے مابین ہونے والی تلخ کلامی پر

سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن طاہر کو معطل کردیااورچیف ٹریفک آفیسر سید علی اکبر کو انکوائری کرکے رپورٹ پیش

کرنے کا حکم دیا،سی ٹی اونے بتایاکہ سکیم تھری کے علاقہ میں گزشتہ روز ٹریفک وارڈن طاہر اور شہری کے مابین تلخ کلامی اور لڑائی جھگڑا ہوا تھا،معاملہ کی

انکوائری کی جارہی ہے، ٹریفک وارڈن کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی،سی پی اومحمد احسن یونس کاکہناتھاکہ شہریوں کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ

داری ہے شہریوں کے ساتھ تشدد اور ناروا سلوک کسی صورت قابل قبول نہیں۔


یہ خبر ( عمر شہزاد ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلام آباد : پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں پولیس دربار کا انعقاد

Sat Oct 3 , 2020
( سروش خان ۔ ای این این نمائندہ ) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں پولیس دربار کا انعقاد کیا آئی جی اسلام آباد نے افسران و جوانوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ دربار میں نئے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031