( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر )
دہ غم خبر ی ایس ڈی جی لوکل گورنمینٹ کوئٹہ حاجی مطیع اللہ یوسفزئی قضاء الہی انتقال کر گیا ھے فاتحہ منو جان روڈ خلیفہ چوک پر جاری ھے مرحوم حفیظ اللہ
اور سمع اللہ یوسفزئی کے بڑے بھائی تھے اور داتا جنرل سٹور عبد الیا دی کے برادران کے بھانجے تھے اللہ جنت الفردوست نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا
کرے آمین یوسفزیی قبائل بلوچستان فیملی کے غم میں برابر کے شریک ھے
یہ خبر (نظر یوسفزئی رپورٹر ای این این نیوز)نے ارسال کی