(بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز)
کنگرہ سیالکوٹ روڈ تھانہ سبزپیر کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں
تصادم کے نتیجہ میں 4افرادشدیدزخمی ایک 10سالہ بچہ جانبحق
ظفروال پنڈی موہل کی میاں بیوی اورتین بچوں پرمشتمل سیالکوٹ
میں رہائش پذیرفیملی موٹرسائیکل پر گاوں واپس جارہی تھی کہ
سامنے سے آنے والی تیزرفتارکارسے ٹکراگئی۔۔ تصادم کے نتیجہ میں
موٹرسائیکل سوارمحمدارشد،اسکی بیوی اورتین بچے شدید زخمی
ہوگئے جنہیں 1122سروس نے فوری ریسکیوکیالیکن 1بچہ زخموں
کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑگیا۔۔۔ کارسوارظفروال سے
ہیجڑوں کولیکرکسی فنکشن میں جارہاتھا
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی