( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر )
سابق صوبائی وزیر اسفند یار خان کاکڑ
بہادر ڈپٹی کمشنر پشین جناب قائم لاشاری صاحب کی خصوصی
محنت دیگر سیاسی و قبائلی عمائدین صحافیوں قبائل مشران
کا سر توڑ کوشش آخر کار رنگ لے آیا
عمر خان سلیمان خیل کو بحفاظت بازیاب کرایا
پرسوں اسفندیارخان کاکڑنے دھرنےکی شر کاکو اپنے تسلی بخش تقریر
میں فرمایا کے اس مجلس میں #پیشرفت ہواہے
انشااللہ بہت جلد اپنے بچوں اور اہلیخانہ کے پاس پھونچ آئنگے
یاد رھے کہ عمر خان سلمان خیل کو کچھ دن پھلے اغوا کاروں نے
بوستان سے اغوا کیا تھا۔
یہ خبر (نظر یوسفزئی رپورٹر ای این این نیوز)نے ارسال کی