(عبدالمنان – نمائندہ خصوصی )
میلسی ڈسٹرک ہسپتال نظام درہم برہم لاکھوں کا سامان کباڑ میں پھنک دیا
کوئ پوچھنے والا نہیں بیڈ نہ ھونے کی وجہ سےمریضوں کومشکلات
کاسامنامریضوں کونیچے سونے اور بیٹھنے
پر مجبور ڈاکڑز کے بیٹھنےکیلے کرسیان مجود نہییں ٹوٹا ہواتمام
فرنیچر کباڑخانے پھنک دیا گیا صفائی کا کوئی انظام نہیں واٹرکولرکو
گٹرکےساتھ لگایایاگیا تمام گندا پانی اس واٹرکولر میں ارہا ہے اس
ڈسٹرک ہسپتال. میں کوئی لیڈی ڈاکٹر مجودنہیں اس سرکاری
ہسپتال کا تمام بجٹ کرپشن کاشکار عوام کا کہنا ہے مریضروں کیلئے
پرانے بیڈ پرنیا کپٹرا چڑیا گیا تاکہ ہماری کرپش کارازفاش نہ ہو پاۓ
اس کی تحقیق کی جائےبجٹ اتا ہے تو جاتا کہاں عوام نے ڈیپٹی
کمشنرسےکرپشن کرنے والوں پر کاوائ کا مطالبہ کیاہے۔
یہ خبر (عبدالمنان – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے