( مرتضیٰ سولنگی – ای این این نمائندہ )
ایسٹ پولیس کارواٸیاں
چھ مختلف کارواٸیوں میں درج ذیل ملزمان گرفتار
01- ماڈل پولیس اسٹیشن فیروز آباد کی انٹیلیجنس اطلاع پر
انتہاٸی مطلوب عادی اسٹریٹ کرمنل ملزم گرفتار اسلحہ برآمد
پولیس پارٹی نے دوران گشت ملزم بنام ظفر ولد شیر محمد کو گرفتار کیا
ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایک ٹی ٹی پستول پانچ راؤنڈ زندہ برآمد
ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا
ملزم ماضی میں گلبرگ تھانے میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے
ملزم کیخلاف ضابطے کے مطابق کارواٸی عمل میں گٸی
مقدمہ الزام نمبر 270/2020 بجرم دفعہ 23 (i) درج کیا گیا
ملزم کا سابقہ ریکارڈ
مقدمہ الزام نمبر 90/2020 بجرم دفعہ 23 (i) تھانہ گلبرگ
مزید تفتیش جاری ہے
02- برگیڈ پولیس نےانتہاٸی مطلوب عادی اسٹریٹ کرمنل لفٹر ملزمان گرفتار کیٸے اسلحہ اور سرقہ شدہ موٹر ساٸیکل برآمد
ملزمان بار بار جرم کرنے کے عادی ہیں پہلے بہی بند ہوکر جیل جا چکے ہیں
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارواٸی کر کے گرفتار کیا گیا ہے
گرفتار ملزمان میں عقاب اور محمد نصیر شامل ہیں
گرفتار ملزم عقاب ولد ریاض کے قبضے سے 32 بور ریوالور برآمد
گرفتار ملزم محمد نصیر ولد
محمد یاسین کے قبضے سے 32 بور ریوالور برآمد
ملزمان موٹرسائیکل نمبر KHC-4489۔ پر سوار تھے
موٹر ساٸیکل نمبری کی تصدیق کی تو چوری شدہ تھانہ برگیڈ ہے
ملزم عقاب کا سابقہ رکارڈ
Fir- 204/2020 u / s 6/9-A۔ PS birgade
ملزم محمد نصیر کا سابقہ ریکارڈ
¹- 80/2017 u/s 399/402. PS Brigade.
²- 82/2017 u/s 23(1)-A.PS Brigade.
³- 307/2013 u/s 13/D.PS Brigade.
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 544/2020 اور 545/2020 بجرم دفعہ 23 (1) A. PS درج کیا گیا
مزید تفتیش جاری ہے
03- سہراب گوٹھ پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کارروائی
پولیس پارٹی نے علاقہ گشت دوران خفیہ اطلاع پر کارواٸی کر کے ایک ملزم گرفتار کیا ایک موقع سے فرار
گرفتار ملزم نے اپنا نام رمین ولد محمد عارف بتایہ ہے
گرفتار نے اپنے فرار ہونے والے ساتھی کا نام عنایت بتایہ
گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک موٹر سائیکل نمبر KIZ-7995 برآمد
موٹر ساٸیکل نمبری کو چیک کروایہ تو چھینی ہوٸی تھانہ ساٸیٹ سپر ہاٸیوے سےمعلوم ہوٸی
ملزمان کے خلاف کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
مزید تفتیش جاری ہے
04- سہراب گوٹھ پولیس نے ٹیچر سوساٸٹی کی زمین پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی۔
پولیس نے دوران گشت نزد غریب آباد اسکیم 33 ٹیچر سوساٸٹی سے ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان غیر قانونی طور پر زمین پر تعمیرات میں مصروف تھے۔
پولیس نے ملزمان سے تعمیرات میں استعمال ہونے والے اوزار تحویل میں لے لئے۔
گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔
گرفتار ملزمان میں گل خان,شہزاد ,عبد الجبیار شامل۔ہیں
ملزمان کے خلاف کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
مقدمہ الزام نمبر 737/2020 بجرم دفعہ 447/341/34 درج کیا گیا
05- گلستان جوہر پولیس نے دو منشیات فروش ملزمان گرفتار کیۓ آٸیس برآمد
گرفتار ملزمان کراچی یونیورسٹی کے طلبا کو آئس کی فراہمی کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان نوجوان نسل کو آٸس کے نشہ پر لگا کر پہر آٸس ان کو فروخت کرتے تھے
گرفتار ملزمان کی شناخت رمیش اور موہن سے ہوٸی ہے
دو دن پہلے اے آر وائی ٹیم گرفتار ملزمان کی تلاش میں پولیس کے ساتھ آپریشن کیا ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن فرار ہوگٸے تھے
ملزمان کے خلاف مقدمہ مقدمہ الزام نمبر 713/20/بجرم دفعہ 6/9 B درج کیا گیا
مزید تفتیش جاری ہے
06- محمود آباد پولیس کی کارواٸی دو اسٹریٹ کرمنل ملزمان گرفتار دونوں سے اسلحہ برآمد مقدمہ درج
دونوں ملزمان کو نزد واٹر بورڈ آفیس سے کارواٸی کر کے گرفتار کیا گیا ہے
ملزمان میں معظم اور شعیب شامل ہیں
دونوں ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پسٹل بمعہ راٶنڈ لوڈ میگزین برآمد
ایف آئی آر نمبر 313/2020 اور 314/2020 بجرم دفعہ 23 (i) A درج کیا گیا
مزید ملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے
مزید تفتیش جاری ہے
یہ خبر ( مرتضیٰ سولنگی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔