(آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر)
قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن صاحب کا شاردا میں عوام سے
خطاب عوام علاقہ نے جذبہ حب الوطنی کے تحت پرجوش استقبال
کیا اور تحائف سے نوازا مولانا نے دینی علمی بیان کیا خطبہ جمعہ دیا
اور اہل علاقہ کو اپنے قیمتی ملفوظات سے نوازا۔
خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے