کھپرو ( عبید اللہ خان پریس رپورٹر )
کھپرو۔
فرحان خان راجڑ فاؤنڈیشن کی طرف سے ضلع سانگھڑ تعلقہ کھپرو
کیلئے ایک ایمرجنسی فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے۔ریلیف کیمپ جو
کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے و بہ پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اس لیے ماہر
ڈاکٹر اور f k r ۔کے لوگ بھی موجود ہے جس میں عوامی سہولیات
فراہم کی جائے گی۔
https://youtu.be/YrUDujpe5is
یہ خبر ( عبید اللہ خان – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔