8 اکتوبر.2005 کے زلزلے کو آج. 15 سال گزر گئے
لیکن جو جگہ مرکز بالاکوٹ شہر صفہ حستی سے مٹ گیا آج پھر اکتوبر آگیا 15 سال گزر گئے
مگر آج تک بالاکوٹ کی عوام کے ساتھ آنے والی ہر حکومت نے کچھ نہ دیا
نیو سٹی بالاکوٹ بنانے ماملے میں اربوں روپے غبن ہو گے مگر آج تک بالاکوٹ کی غریب عوام کو کچھ نہ مل سکا
ہم اس حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں سوپریم کورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوے اس ماملے میں ہماری مدد فرماے
اور وزیراعظم جناب عمران اس ماملے کو خود دیکھیں اور مدد فرماہیں بالاکوٹ کی ہر عوام کی آواز
