واصو آستانہ بھی MC اٹھارہ ھزاری میں شامل

(18ہزاری۔جھنگ)

(ملک اللّٰہ دتہ نیوز رپورٹر)

(واصو آستانہ بھی MC اٹھارہ ھزاری میں شامل)

تحصیل اٹھارہ ھزاری میں پنچائیت کونسل کا شیڈول جاری۔ پوری تحصیل میں110 پٹوار سرکل ھیں۔ اور پنچائیت کونسل ٹوٹل 88 بنی ھیں۔

میونسپل کمیٹی اٹھارہ ھزاری کی وارڈ بندی۔
نیبر ہڈ کونسل
چھ وارڈ بنے ھیں۔

اور ٹاون کمیٹی روڈو سلطان
نیبر ہڈ کونسل
پانچ وارڈ بنے ھیں۔

(ملک اللّٰہ دتہ نیوز رپورٹر)

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

8 اکتوبر : 2005 کے زلزلے کو آج 15 سال گزر گئے

Sat Oct 3 , 2020
8 اکتوبر.2005 کے زلزلے کو آج. 15 سال گزر گئے لیکن جو جگہ مرکز بالاکوٹ شہر صفہ حستی سے مٹ گیا آج پھر اکتوبر آگیا 15 سال گزر گئے مگر آج تک بالاکوٹ کی عوام کے ساتھ آنے والی ہر حکومت نے کچھ نہ دیا نیو سٹی بالاکوٹ بنانے ماملے […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031