شاردا نیلم ( آفتاب احمد میر – کرائم رپوٹر)
مولانا فضل الرحمن صاحب کو اور دیگر علماء کرام مولانا سعید
یوسف صاحب ارشد سومرو صاحبان کو روائتی چادریں تحفہ میں
پیش کی گئی۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور آئے
ہوئے علمائے کرام مولانا سعید یوسف صاحب مولانا ارشد سومرو
صاحب شاردا آمد پعلاقائی لوگوں کی طرف سے ثقافتی چادریں
تحفے میں پیش کی گئی تمام علماء کرام نے لوگوں کی اس محبت
کو سراہا اور مبارک باد دی
خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے