لسبیلہ : ( در محمد ۔ نمائندہ enn )
تحصیل حب میں ایک لڑکی سے زیادتی جسکی عمر تقریبًا 9/10 سال بتائی جاتی ہے
یہ لسبیلہ اور پورے بلوچستان کی عزت ہے لسبیلہ ایک پُر امن علاقہ ہے جسکا ماحول ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے
جسکی بھرپور مزمت کرتے ہوئے پُھول پاکستان کے چیئرمین غلام حسین نے اپنے ایک بیان میں عدلیہ سے اعلٰی انصاف کی اپیل کی ہے کہ اس لڑکی کو انصاف دیا جائے
حکام بالا اور وزیراعلٰی بلوچستان / چیف جسٹس کوئٹہ سے انصاف کی درخواست کی ہے کہ اس لڑکی کے ورثہ کو انصاف دیا جائے
خاص طور پر میری وزیراعلٰی بلوچستان نواب جام خان سے درخواست ہے کہ ایک ننی سی بچی کو انصاف ملنا چاہئے
اور ہم ایس ایچ او حب کے مشکور ہیں جنہوں نے فوری طور واقع پر پونچ کے ملزم کو گرفتارکیا
