ایسٹ پولیس کارواٸیاں

( مرتضی سولنگی ۔ ای این این نمائندہ )

( ایسٹ پولیس کارواٸیاں )

پانچ مختلف کاروایوں میں درج ذیل برآمدگی

01- گلستان جوہر پولیس کی بروقت کارواٸی ایک ڈکیت گرفتار اسلحہ اور لوٹی ہوٸی املاک برآمد

دو ملزمان کمپلینر بنام جاوید علی سے اسلحہ کے زور پر نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوۓ تھے

پولیس پارٹی نے بروقت ان کا پیچھا کیا اور ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا ایک فرار

گرفتار ڈاکو نے اپنا نام ثاقب علی ولد آصف بتایا ہے

گرفتار ڈاکو نے اپنے فرار ہونے ولاے ساتھی کا نام ریاض بتایہ ہے

گرفتار ملزم کے قبضے سے لوٹی ہوئی پراپرٹی اور ایک پستول 30 بور برآمد

ملزمان کے خلاف کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی

گرفتار اور فرار کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 707/20 بجرم دفعہ 397/3434 درج

گرفتار ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمہ الزام نمبر /708/20 بجرم دفعہ 23 (1) A بھی درج کیا گیا ہے

گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے

مزید تفتیش جاری ہے فرار ملزم کی تلاش شروع ہے

02- سہراب گوٹھ پولیس کی اسٹریٹ کرمنل اور منشیات فروش ملزمان کے خلاف کاروائی اسلحہ اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد مقدمات درج

ملزمان کو خفیہ اطلاع پر علاقے میں گشت کے دوران گرفتار کیا گیا ہے

ملزمان جراٸم پیشہ ملزمان اور بار بار جرم کرنے کے عادی پہلے بہی بند ہوکر جیل جا چکے تھے

گرفتار ملزمان میں بہادر گل ولد کاکو (دہرائیں مجرم) اور نصیر محمد ولد محمد آصف شامل

ملزمان کے قبضے سے ریوالور 32 بور تین راؤنڈ ,چرس 185 گرام , گٹکا ماوا 30 پیکٹس اور موباٸل فون برآمد

ملزمان موٹر سائیکل نمبر. E.486-116915 Ch نمبر. NE4-3F-116915 برآمد

موٹر ساٸیکل بالا نمبر کی تصدیق کرواٸی گٸی تو چوری شدہ تھانہ برگیڈ معلوم ہوٸی

گرفتار ملزم بہادر گل کا سابقہ ریکارڈ

1. 285/2020 u/s 392-34

2. 67/2020 u/s 3/4 explosive act R/W 7ATA

3. 68/2020 u/s 6/9-C

4. 362/2020 u/s 147/149/353/186/337-A-1/225/511 PPC

5. 395/2020 U/S 6/9-C

گرفتار ملزمان کے خلاف درج ذیل مقدمات درج

مقدمہ الزام نمبر 731/2020 بجرم دفعہ 6/9-B CNSA

مقدمہ الزام نمبر 732/2020 بجرم دفعہ 23- (i) -A SAA

مقدمہ الزام نمبر 733/2020 بجرم دفعہ 269/270/337-j / 8- (i) گٹکا ماوا ایکٹ درج

مزید تفتیش جاری ہے

03- تھانہ ساٸیٹ سپر ہاٸی پولیس کی سخت چیکنگ اور گشت پر مامور پولیس نے جراٸم پیشہ ملزمان کو مجبورً جرم کو چھوڑ کر جان بچانے پر مجبور کردیا

ایک بار پہر مختلف مقامات سے چھ موٹر ساٸیکلیں اور ایک مہران کار نمبری BGS-957 برآمد ہوٸی

یاد رہے اس سے پہلے بھی تھانہ ساٸیٹ سپر ہاوے پولیس نے سترہ موٹر ساٸیکلیں برآمد کی تھی

تھانہ ساٸیٹ سپر ہاٸی وے پولیس نے مزید چھ موٹرسائیکلیں جو سرقہ اور ڈکیٹی ہوئے ہیں لاورث حالت میں برآمد کی ہیں

جنکے نمبر درج ذیل ہیں اگر ان میں سے کسی شہری کی موٹرسائیکل سرقہ ہوئی اور ابھی تک نہیں ملے ہے تو وہ درج ذیل نمبر چیک کرکے ایس ایچ تھانہ سائیٹ سُپر ہائیوے اصغر کانگو صاحب سے رابطہ کرے

1. KNL-7896 سپر پاور

2. KLZ-0987 میکر سُپر اسٹار

3. KW-5121 میکر سُپر پاؤر

4. KWE-5794 میکر ہونڈا

5. KNF-5567 میکر ہُنڈا

6. KIS-6236 میکر سُپر پاؤر

مزید ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔۔

04- مبینہ ٹاؤن پولیس کی گٹکا ماوہ کے خلاف کریک ڈاٶن

گرفتار ملزمان شہباز ولد مبین
اور عبد الصمد ولد حنیف شامل ہیں

ملزمان کے قبضے سے گٹکا ماوا کے 6 پیکٹ برآمد

مقدمہ الزام نمبر 476/2020 بجرم دفعہ 269/270 / R / w 8 (1) گٹکا ماوا ایکٹ درج

مزید ملزمان کا سابقہ ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے

مزید تفتیش جاری

05- برگیڈ پولیس کی گٹکا ماوا کے خلاف کارواٸی

خفیعہ اطلاع پر ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ایک فرار

گرفتار ملزم نے اپنا نام کامل ولد بابر علی بتایہ ہے

۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے گٹکا ماوا برآمد

گرفتار ملزم نے اپنے فرار ہونے والے ساتھی کا نام سلیم ولد عبد الرحیم ، بتایہ

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 540/20 بجرم دفعہ 8 (1) گٹکا ماوا درج

مزید تفتیش کا عمل جاری ہے

*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس*


یہ خبر ( مرتضی سولنگی ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لسبیلہ : ملزم گرفتار

Fri Oct 2 , 2020
لسبیلہ : ( در محمد ۔ نمائندہ enn ) تحصیل حب میں ایک لڑکی سے زیادتی جسکی عمر تقریبًا 9/10 سال بتائی جاتی ہے یہ لسبیلہ اور پورے بلوچستان کی عزت ہے لسبیلہ ایک پُر امن علاقہ ہے جسکا ماحول ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے جسکی بھرپور […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031