لیہ : افسوس ناک خبر

( عبدل منان ۔ ای این این نمائندہ )

لیہ:چوبارہ نواحی چک 301 ٹی ڈی اے میں بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس

لیہ:ملزم عابد نے معمولی تکرار پر شادی شدہ بہن آسیہ کو سر میں گولی ماری۔پولیس

لیہ:لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ملزم فرار۔پولیس

یہ خبر ( عبدل منان ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ شیر گڑھ پولیس کی موٹرسائیکلوں کی چوروں کے خلاف بڑی کاروائی

Fri Oct 2 , 2020
شیرگڑھ ( عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان) تھانہ شیر گڑھ پولیس کی موٹرسائیکلوں کی چوروں کے خلاف بڑی کاروائی۔ چوری میں ملوث گروہ کے اھم رکن عبداللہ ولد خائستہ رحمان سکنہ گلو شا ہ سخاکوٹ کوگرفتار کرکے انکے قبضے سے گیارہ مسروقہ موٹرسائیکلوں سمیت 45 ہزار روپے قبضے میں لیکر […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031