( عبدل منان ۔ ای این این نمائندہ )
لیہ:چوک اعظم اڈہ صابووال تیز رفتار پک اپ ڈالہ الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 20 افراد زخمی۔ریسکیو
ظراۓ
لیہ:پک اپ ڈالہ لیہ شہر سے خواتین مرد اور بچوں کو لے کر دربار باہو سلطان جا رہا تھا۔ریسکیو
لیہ:20 زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا 8 کی حالت تشویش ناک۔ریسکیو
لیہ:پک اپ ڈالہ پر ایک ہی خاندان کے 32 افراد 17 خواتین 8 مرد اور 7 بچے سوار تھے۔ریسکیو
لیہ:حادثہ کے شکار ہونے والے افراد کا تعلق 122 ٹی ڈی اے سے ہے ۔ریسکیو
یہ خبر ( عبدل منان ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے