(ناظم حسین ۔ ای این این نمائندہ )
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی سٹوڈنٹس کے ساتھ نا انصافی سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر لگ گیا بورڈ کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کی پرموشن
پالیسی کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس کی وجہ سے سٹوڈنٹس کو آگے یونیورسٹی میں ایڈمشن لینے میں مسلہ ہو رہا
ہےجبکے یونیورسٹی میں ایڈمشن لینے کی آخری تاریح بھی قریب آتی جا رہی ہے حکومت پاکستان اور چیرمین P.B.T.E فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ.
یہ خبر (ناظم حسین ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے