ضلع مانسہرہ : محمد سرور – نمائندہ enn
تحصیل بالاکوٹ کے گاؤں کاننشیاں بٹسنگڑہ کے جنگلات کاٹے جارے ہیں
اور لوگوں کا نقصان ہو رہا ہے
ہر سال حکومت گرین پاکستان کے نام سے درخت لگاتی ہے
لوگ اپنی مدد آپ کے تحت لگاتے ہیں مگر جب لکڑ کی کٹائی ہوتی ہے تو کیا سلوک کیا جاتا ہے یہ ہے
اخروٹ کا دینداسہ بھی نکالا جاتا ہے
کوئی پوچھنے والا نہیں
جنگل کا کالا قانون ہے
ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں اس پہ فل فور نوٹس لے
ہمارے ملک کے محکمہ جنگلات کا نظام دیکھئے