انتہائی افسوس ناک خبر

( مرتضی سولنگی – ای این این نمائندہ )

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انتہائی افسوس ناک خبر

سندھ پولیس اپنے ایک اور بہادر افسر سے محروم ہو گئی سابقہ SHO لانڈھی سب انسپکٹر رحیم خان تھانہ گلستان جوہر کی حدود میں کچھ دیر قبل دہشت گردوں

سے مقابلے میں شہید ہو گئے اللہ‎ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین


یہ خبر (مرتضی سولنگی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

Thu Oct 1 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان فخرالزمان انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بجوات روڈ نزد قبرستان شہیداں مخبری ملنے پر شراب کے سمگلرز کو گرفتار کر کے 75بوتلیں شراب برآمد کر لی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031