پنڈدادنخان: خورشید ہوٹل کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی

( ارسلان دلیر کھوکھر ، ٹرینی رپورٹر )

پنڈدادنخان: خورشید ہوٹل کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں محمد عارف ولد محمد قدیر عمر 34 سال سکنہ میانوالی زخمی ہو گیا۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا‎

یہ خبر( ارسلان دلیر کھوکھر ، ٹرینی رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

انتہائی افسوس ناک خبر

Thu Oct 1 , 2020
( مرتضی سولنگی – ای این این نمائندہ ) اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انتہائی افسوس ناک خبر سندھ پولیس اپنے ایک اور بہادر افسر سے محروم ہو گئی سابقہ SHO لانڈھی سب انسپکٹر رحیم خان تھانہ گلستان جوہر کی حدود میں کچھ دیر قبل دہشت گردوں سے مقابلے میں […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031