الحمد للّٰہ، تحریک حی علی الفلاح کھیوڑہ ونگ و انجمن غلامان پیر سیال کے زیر اہتمام ماہانہ تربیتی پروگرام حی علی الفلاح بسلسلہ تعزیت حضور امیر شریعت خواجہ
حمید الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ البدر اسلامک اکیڈمی میں انعقاد، حضرت قبلہ پیر محمد انور قریشی ہاشمی صاحب بیان فرماتے ہوئے
یہ خبر( ارسلان دلیر کھوکھر ، ٹرینی رپورٹر ) نے ارسال کی
( ارسلان دلیر کھوکھر ، ٹرینی رپورٹر ) پنڈدادنخان: خورشید ہوٹل کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں محمد عارف ولد محمد قدیر عمر 34 سال سکنہ میانوالی زخمی ہو گیا۔ پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد […]