ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل جماعت اسلامی یوتھ کا اجلاس

دینہ:(محمدنبیل حسن)

ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل جماعت اسلامی یوتھ کا اجلاس،ضلع بھرسے عہددران کی شرکت.اجلاس کی صدارت اویس اسلم مرزا صدر جماعت اسلامی یوتھ صوبہ پنجاب

شمالی نے کی۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ رات کو دینہ کے نجی ہوٹل میں جے آٸی یوتھ ضلع جہلم کی ایگزیکٹوکونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔جس کی صدارت صدر جے آٸی

یوتھ صوبہ پنجاب شمالی نے اویس اسلم مرزا نے کی۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک و نعت شریف سے کیاگیا۔اجلاس میں سفیر حمزہ طاہرصدرجے آٸی یوتھ ضلع

جہلم،مظاہرالسلام،طلال احمدبٹر،خالدسلیم،اسامہ مختارگتر،سہیل اکبربڑاگواہ،غلام عباس دینہ،عرفان عابدتتروٹ،عبدالسلام ڈومیلی سمیت دیگرنے شرکت کی۔اویس

اسلم مرزا نے خطاب میں کہاکہ ہم سب کو مل کر نوجوانوں کو جے آٸی یوتھ میں شامل کرناہوگا۔اپنے اپنے گلی محلے سے یونٹ بناناشروع کریں آگے وارڈ پھر یونین

کونسل سے آگے بڑھاتے جاٸیں اور نوجوانوں کی مضبوط ٹیم بن جاۓ گی۔تاکہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں ہر جگہ جے آٸی یوتھ کا نوجوان الیکشن لڑۓ ۔جماعت

اسلامی حکومت میں نہ بھی ہوتے ہوۓ بارہ ارب سے زاٸد صرف کرونا ریلیف کی مد میں غریبوں کی مدد کیلیے لگایا۔اگر حکومت میں ہوتی تو کوٸی علاقہ کوٸی نوجوان

بزرگ غریب بھوکہ نہ رہتا۔یہ جو ٹاٸیگرفورس پر چوبیس ارب بنانے میں لگادیااگر یہ عوام پر لگاہوتاانکے چولہے بند نہ ہوتے۔سب نوجوان اپنی اپنی ذمہ داری نبھاٸیں ۔نوجوانوں

کو یوتھ کے پلیٹ فارم پرجمع کریں اور الیکشن کی تیاری کریں۔سوشل میڈیا پر بھی متحرک ہوجاٸیں۔سفیرحمزہ نے خطاب میں کہاکرونا واٸرس کی وبإ کے دوران کوٸی

حکومتی نماٸندہ آپ لوگوں کے پاس نہیں آیا۔لیکن جب سے بلدیات کا اعلان ہواتب سے گھر گھر جاکرملاقاتیں کررہے ہیں اب سب جو بھی نماٸندہ آۓ اسکو جواب دیں کہ

کروناکی مشکل گھڑی میں آپ کہاں تھے ہمارے چولہے بندتھے لیکن آب یاد آگٸی۔اجلاس کو مظاالسلام نے دعاٸیہ کلمات سے اختتام کیا


خبر (محمدنبیل حسن) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی

Thu Oct 1 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 8 موٹر سائیکلیں اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی برآمد.* تفصیلات کے مطابق ملزمان ذیشان اور بلال موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے. جو نئی موٹرسایئکلوں کی تلاش میں رہتے تھے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031