(بلال حسن – سٹی رپورٹر)
تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 8 موٹر سائیکلیں اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی برآمد.* تفصیلات کے مطابق ملزمان ذیشان اور بلال
موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے. جو نئی موٹرسایئکلوں کی تلاش میں رہتے تھے اور جہاں نئی موٹرسایئکل ملتی اسے چوری کر لیتے ایس ایچ او
کوتوالی میاں رزاق نے جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ سٹی سرویلنس سسٹم کیمراز کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے. ملزمان کے قبضہ سے 8
موٹرسایئکلیں اور ڈیڑھ لاکھ روپے برآمد کی ہو چکی ہے مزید تفتیش جاری ہے ترجمان سیالکوٹ پولیس
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی