کوٹ السلام پرس سوپر لیگ کا انعقاد کیا گیا

حویلی کورنگا: ( حسینن علی – ای این این نمائندہ )

کوٹ السلام پرس سوپر لیگ کا انعقاد کیا گیا جس کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر سید خاور علی شاہ ایم پی اے کبیروالا شریک ھو اور سوپر لیگ میں 16 ٹیم حصہ لے

رہی اور خصوصی تور پر ینگ پرس کلب حویلی پل کی ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے آج پہلہ میچ ینگ سٹار اور بابا جانی ٹائیگر سے ہوا جو کہ جنگ سٹار نے باآسانی جیت

لیا-


یہ خبر ( حسینن علی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چیف جج جناب ملک حق نواز نے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح

Thu Oct 1 , 2020
( یونس یوسف – ای این این نمائندہ ) سکردو چیف جج جناب ملک حق نواز نے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا اس موقع پر جناب رجسٹرار غلام عباس چوپا صاحب اسسٹنٹ رجسٹرار وقار صاحب سکردو چیف کورٹ اور دیگر ججز صاحبان اور وکلا برادری اور سماجی و سیاسی اور […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728