( کرائم رپوٹر عبدحفیظ سکھر )
سکھر میں پولیس مقابلہ
پولیس کا دادلو کے علاقے میں موٹر وے کے قریب اغوا کی نیت سے آئے ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ
مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، قبضہ سے اسلحہ برآمد کرلیا،ایس ایس پی عرفان علی سموں
ڈاکو موٹر وے پر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کی نیت سے دادلو کی حدود میں داخل ہوئے تھے،ایس ایس پی عرفان علی سموں
سکھر:خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران ڈاکوؤوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی،ایس ایس پی عرفان علی سموں
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک نا معلوم ڈاکو ہلاک جبکہ دیگر فرار،
فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری،ایس ایس پی عرفان علی سموں
ہلاک ڈاکو کی شناخت کی جارہی ہے،ایس ایس پی عرفان علی سموں
موٹر وے سے ڈاکو 18 اگست کو دو افراد کو اغوا کرچکے ہیں،ایس ایس پی عرفان علی سموں
یہ خبر (کرائم رپوٹر – عبدلحفیظ ) نے ارسال کی ہے