سید جعفر حسین ۔(کراٸم رپورٹر)
فتح جنگ ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ،اسٹنٹ کمشنر اٹک ,تحصیلدار اور پٹواریوں کے ہمراہ تحصیل کونسل اٹک میں کھلی کچہری
کا انعقاد کیا جس میں لوگوں کے مساٸل سنے اور موقع پر ان کے مساٸل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اور اپنے مساٸل سے آگاہ کیا۔
یہ خبر ( سید جعفر حسین -ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے